ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / بارو آج واپس وطن لوٹ سکتے ہیں

بارو آج واپس وطن لوٹ سکتے ہیں

Tue, 24 Jan 2017 18:36:44    S.O. News Service

بنجول24جنوری(ایس  اونیوز/آئی این ایس انڈیا)مغربی افریقی ملک گیمبیا کے نئے صدر آدما بارو متوقع طور پر آج واپس وطن لوٹ سکتے ہیں۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر انہوں نے ہمسایہ ملک سینیگال میں پناہ لے لیتھی۔ تاہم اب ملکی دستوں کی طرف سے صورتحال کنٹرول کر لیے جانے کے بعد وہ دارالحکومت بنجول جانے کی تیاری میں ہیں۔ دریں اثنا بارو کے اتحاد کے ایگزیکٹو رکن مائی فاٹی نے کہا ہے کہ سابق صدر یحییٰ جامع کو قانونی استثنیٰ نہیں دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ استوائی گنی میں جلا وطنی اختیار کرتے ہوئے ملکی خزانے سے تقریباََ بارہ ملین ڈالر بھی ساتھ لے گئے۔
 


Share: